Header Ads Widget

Responsive Advertisement

مجتبیٰ خامنہ ای نے محسن رضائی کو اپنا فوجی مشیر مقرر کر دیا

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے محسن رضائی کو اپنا فوجی مشیر مقرر کر دیا۔

پاسداران انقلاب کے سابق کمانڈر محسن رضائی ماضی میں نائب صدر بھی رہ چکے ہیں ان کی تقرری خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں اہم قرار دی جارہی ہے۔

محسن رضائی نے آبنائے ہرمز کو بحری آمدو رفت کے لیے بند رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی امریکی جہاز کو خلیج فارس میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔

انہوں نے دوٹوک پیغام دیا کہ خطے میں جنگ کا خاتمہ تب ہو گا جب امریکا خلیج فارس سے نکل جائے۔



from ARY News Urdu- International- عالمی خبریں https://ift.tt/4TRi2YS

Post a Comment

0 Comments