Header Ads Widget

Responsive Advertisement

مظاہرین نے اسرائیلی فوجی عدالت پر دھاوا بول دیا

اسرائیلی مظاہرین نے فوجی عدالت کی عمارت پر دھاوا بول دیا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق مظاہرین اب بیت لوڈ فوجی اڈے پر واقع عدالت کی عمارت میں داخل ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی آرمی ریڈیو کے ذریعے شیئر کی گئی ویڈیو میں مظاہرے کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔

9 اسرائیلی فوجیوں کی حراست اور تفتیش کے معاملے پر شہریوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آرہا ہے۔ ان فوجیوں پر Sde Teiman جیل میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی کا الزام ہے۔



from ARY News Urdu- International- عالمی خبریں https://ift.tt/4pwhn0L

Post a Comment

0 Comments