
کراچی کےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی،کہیں تیزبارش ہوئی جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔
اے آروائی نیوز کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں :گلزار ہجری،گلشن اقبال، ملیر،ایرپورٹ،سعدی ٹاون میں تیز بارش ریکارڈ کی گیی جبکہ لیاقت آباد، النور،ناظم آباد میں ہلکی بارش ہوئی-
صدر، کھارادر، میٹھادر،لیاری کے علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگخوشگوار ہوگیا۔
from پاکستان – ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/GKBON2Z
0 Comments